- by BBC Urduبھارتی سپریم کورٹ نے کوئلے کی ان تمام کانوں کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے جو 1993 سے 2010 کے درمیان خلافِ ضابطہ نجی کمپنیوں کو دی گئی تھیں۔
- by BBC Urduگذشتہ دنوں بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مجھے اپنے گھر والوں سے بات چیت کے دوران کشمیر کے سیلاب کی تباہ کاریوں کا قدرے اندازہ ہونے لگا تھا۔
- by BBC Urduبھارتی فوج نے پاکستان سے متصل سرحد پر تربیت یافتہ فوجی ’شوان دستہ‘ یعنی ڈاگ سكواڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
- by BBC Urduافغانستان کے صدر حامد کرزئی نے اپنے الوداعی خطاب میں امریکہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن عمل اس لیے ناکام ہوا کیونکہ امریکہ امن نہیں چاہتا تھا۔
- by BBC Urduبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے چڑیا گھر میں منگل کو اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک سفید شیر نے ایک نو عمر لڑکے کو ہلاک کر ڈالا۔
- by BBC Urduبھارت کی شمال مشرقی ریاست میگھالے اور آسام میں مسلسل دو دنوں سے جاری بارش کے نتیجے میں 20 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
- by BBC Urduمعروف اویغور ماہرِ تعلیم الہام توختی کے وکیل نے بتایا ہے کہ چین کی ایک عدالت نے انھیں علیحدگی پسندی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
- by BBC Urduمودی امریکہ میں ان سب سے ملیں گے جن سے انہیں ملنا چاہیے، بس پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات اب بھی مشکوک ہے، بظاہر صرف اس وجہ سے کہ ملاقات کی تجویز پہلے کون پیش کرے۔