- یمنی وزارت صحت کے مطابق جنوبی یمن کے شہر عدن میں واقع صدارتی محل کمپلیکس پر حوثی گروہ انصار اللہ کے میزائل حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 16 زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق پانچ اکتوبر سے 11 اکتوبر کے درمیان آبنائے ہرمز اور اس کے […]
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے ’اللہ کے حساب کتاب (محاسبات الہی) کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی طاقت‘ قرار دینے کے دعوے کے بعد حکومت کے قریب سمجھے جانے والے ذرائع ابلاغ اور اداروں میں اِس تصور کی وضاحت کے لیے بحث شروع ہو گئی ہے۔
- وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا نے تصدیق کی ہے کہ وہ بار کا امتحان پاس کرنے میں ناکام رہی تھیں۔
- میرٹھ کی ایک عدالت نے اپنے شوہر کے قتل کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے انھیں ایک ڈرم میں بھرنے کے مقدمے میں ایک خاتون مسکان اور ان کے ساتھی ساحل کو سزائے موت سنا دی ہے۔
- یہ پیش رفت ایسے وقت میں بھی سامنے آئی ہے جب روس اور افغانستان کی طالبان حکومت کے درمیان سیاسی، سفارتی اور سکیورٹی سطح پر روابط میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جبکہ ماسکو افغانستان سے متعلق علاقائی سفارتکاری میں بھی زیادہ سرگرم دکھائی دیتا ہے۔
- پشاور میں جمعرات کی صبح دیر کالونی میں واقع نجی سکول الخیر ایجوکیشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 34 ہو چکی ہے۔ ان میں چھ سے 14 سال کے 33 بچے اور 25 سالہ ٹیچر ثمرین بی بی شامل ہیں۔
- سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مقدس شہر مکہ کی ایک مسجد کے اندر مبینہ فحاشی کے الزام میں ایک بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
- راولپنڈی کی 45 سالہ خاتون حنا جاوید کی قتل کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے مقدمے میں نامزد مقتولہ کے شوہر ڈاکٹر فیصل اصغر کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے اس مقدمے میں گرفتار دوسرے ملزم اور خاتون کے گھریلو ملزم ذیشان کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔
- انڈیا میں حکام نے بالی وڈ اداکار عمران خان کو انتخابی اصلاحات کے مطالبے کے حوالے سے ایک احتجاج میں شرکت کے بعد 28 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
- وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ اور پاکستان کو کیش لیس معیشت بنانے کی کوششوں میں پیش رفت پر اپنی معاشی ٹیم کی تعریف کی تھی، تاہم کئی لوگ اب بھی کیش کو ترجیح کیوں دیتے ہیں؟